( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مَشْرُوع
شرع کے برعکس ، ناجائز ، ناروا ، خلافِ شرع.
غَیر مَصافی
ایک دوسرے سے الگ رہنے والا ، فاصلے والا ، صف سے الگ.
غَیر مُصَدِّقَہ
بغیر تصدیق شدہ ، جس کی تصدیق نہ کی گئی ہو.
غَیر مُصَرِّع
ایسی ریاعی جس کے پہلے ، دوسرے اور چوتھے مصرعے ہم قافیہ ہوں.
غَیر مُصِیت
جو آواز پیدا نہ کرے ، بغیر آواز کی ، صوت سے عاری.
غَیر مَطْبُوع / مَطْبُوعَہ
۱. جو چھپا نہ ہو ، غیر شائع شدہ ، غیر طبع شدہ.
۲. جو پسندیدہ نہ ہو ، جو مرغوب نہ ہو.
غَیر مُطْمَئِن
جسے اطمینان نصیب نہ ہو، جمع خاطر سے محروم ، نامطئن ، بددل.
غَیر مُعْتاد
غیر عادی ، عادت کے خلاف ، روشِ عام کے برعکس.
غَیر مُعْتَبَر
ناقابل اعتبار ، بے اعتبار، جس پر بھروسہ نہ ہو.
غَیر مُعَرَّف
اسمِ نکرہ : اسمِ عام.
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
>