( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت حِنائی
مہندی سے سرخ سرخ ہاتھ ؛ مہندی لگے ہاتھ ؛ ( مجازاً ) محبوب کے ہاتھ .
دَسْت خانَہ
مکمل گھر .
دَسْت خُدا
حضرتِ علی کا لقب ، یَدُاللہ .
دَسْت خَر
گدھّے کا کیر ، گالی .
دَسْت خَرْچ
جیب خرچ ، متفرق خرچ .
دَسْت خَط
اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام ؛ کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو .
دَسْت خَط ہونا
کسی کے نام کی علامت یا نام اسی کی قلم سے لکھا ہونا .
دَسْت خَطّر
پاسے کا ہاتھ جس پر بہت سا مال لگا ہو ؛ اون٘چی اور خطرناک جگہ .
دَسْت خَطّی
کسی شخص کے اپنے ہاتھ سے لِکھّا ہوا ، دستخط کئے ہوئے ، ہاتھ کا لکھا ہوا .
دَسْت خود دَہانِ خود، کَرنَہ خورد ، زِیانِ خود
جو خود مختار ہو اس کا مطلب خوب حاصل ہوتا ہے اس پر بھی وہ اگر فائدہ نہ اُٹھائے تو اس کا نقصان ہے عموماً ضیافت میں مہمان کے سامنے کھانا چُن کر کہتے ہیں کہ دست خود ہانِ خود .
<
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
>