( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر کا راسْتَہ لو
چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.
گَھر کا راسْتَہ / رَسْتہ لینا
گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.
گَھر کا صَفایا کَرْنا
پورے گھر کو موت کے گھاٹ اُتار دینا ، تباہ کردینا ، برباد کردینا.
گَھر کا کام
گھر کا دھندا ، گھریلو مصروفیت.
گَھر کا کُوڑا
مراد: بالکل بیکار چیز ؛ ناکارہ چیز ، پھینکنے کے لائق چیز.
گَھر کا گَھر
۱. گھر کے تمام افراد ، پورا کن٘بہ ، گھر پھر.
۲. گھر کا تمام مال و اسباب ، سارا ساز و سامان.
۳. پورا گھر ، نجی گھر ، ذاتی گھر.
گَھر کا گَھر صاف ہوجانا
گھر کے بیشتر افراد کا مر جانا ، گھر بھر کا وفات پا جانا پورے خاندان کا تباہ ہوجانا.
گَھر کا گَھرْوا
(کنایۃً) گھر کی تباہی ، بربادی.
گَھر کا گَھرْوا کَرْنا
گھر کو گھروندا بنا دینا ، تباہ کردینا ، پورے گھر کو نقصان پہنچانا ، گھر کا ناس ملا دینا.
گَھر کا گَھرْوا ہوجانا/ ہونا
۱. گربستی برباد ہوجانا ، گھر کا تباہ ہوجانا ، گھر کا سامان منتشر ہوجانا.
۲. غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.
<
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
>