( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بھائی بَنْد
۱. رشتہ دار، عزیز، قریب.
۲. قوم، قبیلہ، پیشہ یا مذہب کا شریک شخص.
۳. ہم وضع اور ہم خیال.
بھائی بَنْدا
رک: بھائی بند.
بھائی بَنْدی
۱. قرابت داری، رشتہ داری.
۲. دوستی.
۳. وضع قطع میں مشابہت.
بھائی بَنْدھ
رک: بھائی بند.
بھائی بھاو کا اَپْنے داو کا
سب اپنے مطلب کے آشنا خود غرض ہوتے ہیں، دردمند نہیں ہوتے.
بھائی بھاو کا نَہِیں اَپْنے داو کا
بھائی وہ ہے جو محبت رکھے نہ کہ وہ جو ہر وقت اپنے فائدے کا خیال کرے
بھائی بھاو کَرے تَل مارے اُوپر چاو کَرے
ظاہر تو بھائی کی طرح پیار کرے اور چاہت ظاہر کرے اور باطن میں دشمنی کرے
بھائی بھاو کَرے نَین مارے اُوپَر چھاو کَرے
یگانوں کی سختی بیگانوں کے رحم سے بہتر ہے
بھائی بھائی
بھائی جیسے، عزیز، قریب، دوست، یگانہ.
بھائی بِھنّا
ایک ہندو تہوار جو بھادوں پدی کی بارہ تاریخ یا اگست کی تاریک راتوں میں ہوتا ہے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>