( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
خَتْم ِ خواجَگان
ایک قسم کا ختم جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہنچایا جاتا ہے.
خَتْمِ
خَتْم ِ خواجَگی
رک : ختم خواجگان.
خَتْم خوانی
قرآن کی تلاوت یا حدیث یا کسی خاص آیت یا اسم مبارک کا وِرد کرنا.
خَتْم رِسالَت
رک : ختم الرسل.
خَتْم شُد
تمام ہوا.
خَتْم کَرانا
پورا قرآن شریف پڑھوانا (ایصالِ ثواب کے لیے).
خَتْم کَرْنا
۱. کسی ہنر یا عیب کو انتہائے کمال پر پہنچانا.
۲. (i) مار ڈالنا ، قتل کرنا.
(ii) زیر کرنا ، اپنی بات منوانا ، قائل کرنا.
۳. (i) فاتحہ پڑھوانا ، نیاز دِلوانا.
(ii) قرآن شریف کو تمام کرنا.
خَتْم ِ نَبُوَّت
مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی.
خَتْم ہونا
کسی چیز یا بات کا کسی ایک کے حصے میں آنا ، کسی ہنر یا عجیب میں بے مثل ہونا.
۲. کمال کو پہنچنا.
۳. مر جانا ، فقت ہونا.
۴. انجام کو پہنچنا.
<
۱
۲
۳
>