( تاریخی ا ُصول پر )


خَتْم کَرْنا  

۱. کسی ہنر یا عیب کو انتہائے کمال پر پہنچانا.
۲. (i) مار ڈالنا ، قتل کرنا.
(ii) زیر کرنا ، اپنی بات منوانا ، قائل کرنا.
۳. (i) فاتحہ پڑھوانا ، نیاز دِلوانا.
(جامع اللغات ، فرہنگ آصفیہ ؛ نور اللغات)
(ii) قرآن شریف کو تمام کرنا.