خَتْم
ُ النَّبی
(--- ضم م ، غم ال ، شد ن بفت)
امذ ؛ صف
پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.
بدو کہا اے یا نبی سانچے ہو تم ختم النبی
کیا قول پر آکر کھڑے کچھ ڈر نہ لائے دل منے
( ؟ ، معجزہ حضرت پیغمبر ، ۳)
[ ختم + رک : ال (ا) + نبی ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .