( تاریخی ا ُصول پر )


خَتْم ُ الْاَنْبِیا (--- ضم م ، غم ا ، سک ل ، فت ا ، سک ن ، کس ب) امذ  

۱. خاتم النبیا.
۲. ایک قسم کا ختم جس میں تمام انبیا کے نام پر فاتحہ پڑھا جاتا ہے.
(جامع الغات)