مولانا محمد علی کی بیشمار قلمی معرکہ آرائیوں میں سب سے مہتم بالشان کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے دلیا کو خواجہ (علی) حسن ,نظامی، کا اصلی روپ دکھا دیا اور اپنی طرف سے ان کا ’’ختم خواجگی‘‘ بھی پڑھ دیا.
(۱۹۲۷ ، مسلمان مہارانا ، ۱۳۸)
[ ختم + خواجہ (رک) + گی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .