خَتْم
ُ الْمُرْسَلِین
(--- ضم م ، غم ا ، سک ل ، ضم م ، سک ر ، فت س ، ی مع)
امذ
رک : خاتم المُرسَلین.
ختم المرسلین ، محبوب رب العالمین کی مدح و نعت اس لیے کہ اظہار ارادت ہے.
(۱۸۷۳ ، بنات النعش ، ۱)
یہ اس سید کے ختم المرسلیں ہونے سے ثابت ہے
کہ یہ قربت رسولانِ سلف نے بھی نہیں پائی
(۱۹۱۶ ، نظم طباطبائی ، ۶)
ہوچکا قرآن نازل ہوگئی تکمیل دیں
حج آخر کر کے واپس آئے ختم المرسلیں
(۱۹۸۱ ، شہادت ، ۴۱)
[ ختم + رک : ال (ا) + مرسلین (مرسل (رک) کی جمع) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .