( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. دار

    نوک دار ، نکیلا ، نکیلی ۔
     

  2. دار

    کنْوری ، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو (مجازاً) اچھوتی۔
     

  3. دَار

     

  4. دار

    ۰۱ جسم پر قدرتی نقش یا لکیریں رکھنے والا (جانور وغیرہ).
    ۰۲ حیوانی جسم میں ہڈیوں کی مختلیف پیچیدہ شکل والا (عضو وغیرہ)
    ۰۳ ململ نین سکھ یا کوئے اور نفیس کپڑا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں یا جالدار کام ہو.
    ۰۴ رک: جال معنی نمبر ۱۳.
     

  5. دار داری

    جلو دار (رک ) کا کا م ، گھوڑے کی باگ پکڑ کر چلنا۔
     

  6. دار

    ۱. گھون٘گھریالا ؛ جس پر چکنائی کے گول گول داغ یا تو مرے ہوں ؛ گرہ دار؛ جوڑدار؛ ریڑھ کی ہڈی والا .
    ۲. چھلے کی مانند ، حلقہ دار .
     

  7. دار

    ۱. وہ لمبی لکڑی جسے زمین میں گاڑ کر اُس کے سِرے پر حلقہ بان٘دھ کر مُجرم کو پھان٘سی دیتے ہیں ، پھان٘سی ، سُولی .
    ۲. سُولی کی سزا ، سزائے موت ؛ سخت سزا .
    ۳. لکڑی ، لکڑی کا ٹکڑا .
    ۴. درخت ، پیڑ .
    ۵. ایک نوکدار جن٘گلی ہتھیار .
     

  8. دار باز

    بازی گر جو بان٘س اور رسَی پر چڑھتا ہے ، نٹ .
     

  9. دار بَسْت

    ۱. بان٘س یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر ان٘گور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے .
    ۲. لکڑی اور تختوں کی پاڑ جس پر بیٹھ کر معمار اور مزدور عِمارت کا کام کرتے ہیں .
     

  10. دار پَر اینچْنا

    پھان٘سی دینا ، دار پر چڑھانا .