( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. دُعا

     

  2. دُعا اُلَٹْنا

    جس کام کے لیے وِرد یا وظیفہ پڑھا جائے اس کا اُلٹا ظہور میں آنا ، دعا کا مخالف اثر ہو جانا.
     

  3. دُعا اَور دَوا ساتھ چَلْتی ہے

    دوا اور خدا سے التجا ضروری ہے .
     

  4. دُعا اَور دوانِت کَرْنی چاہیے

    کوئی بیمار ہو تو دونوں کام کرنے چاہئیں یہ نہیں کہ دُعا پڑھی جائے اور دوا نہ کرے ، دوا کرے تو تندرستی کی دُعا بھی مانگنی چاہئے
     

  5. دُعا ے بَدْرِیطُوس

    (روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.
     

  6. دُعا بولْنا

    دعا دینا.
     

  7. دُعا پُھونکْنا

    رک : دعا دم کرنا.
     

  8. دُعا ے تَلْقِین

    (فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.
     

  9. دُعا ے تَوبَہ

    وہ مقرر دعا ( بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.
     

  10. دُعا ے تَہْنِیَت

    مبارکباد کے وہ الفاظ جو خصوصی دُعا پر مشتمل ہوں.