( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ظُلْم پَسَنْد
ظلم دوست ، ظالم ، ظلم کرنے والا.
ظُلْم پَسَنْدی
ظلم کو پسند کرنا ، ستم جوئی.
ظُلْم پیشَہ
ظلم کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا ، جسکا کام ظلم ہو ، ظالم ، ہمیشہ ظلم کرنے والا ، جو ظلم کا عادی ہو.
ظُلْم توڑْنا
بہت ظلم کرنا ، آفت ڈھانا ، قیامت برپا کرنا ، سختی کرنا ، اذیّت پہنچانا.
ظُلْم ٹُوٹْنا
آفت آنا ، مصیبت پڑنا
ظُلْم جوتْنا
ظلم پر ظلم کرنا ، بے درد ہے جور و ستم کرنا ، ظلم ڈھانا.
ظُلْم جھیلْنا
جور برداشت کرنا ، ظلم اٹھانا ، سختی برداشت کرنا.
ظُلْم دوسْت
ظالم ، ظلم کو پسند کرنے والا ، ظلم کو روا رکھنے والا
ظُلْم دیکْھنا
ظلم اُٹھانا ، جور برداشت کرنا ، سختی برداشت کرنا
ظُلْم ڈھانا
ظلم توڑنا ، ستم کرنا ، آفت برپا کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>