( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَم اِع٘تِماد کا ووٹ
اعتماد نہ ہونے کا ووٹ ؛ اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے .
عَدَم ُ الشّامَّہ
(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا ، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرسکتا .
عَدَم ُ الْعَدّم
(تصوف) رک : عالمِ لاہوت.
عَدَم ُ النُّطْق
(طب) فُتُورِ نُطق ، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا .
عَدَم آباد
وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے ، اِس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا نیز قبرستان .
عَدَم آباد سِدھارْنا
فوت ہو جانا ، مرجانا ، انتقال کرجانا .
عَدَم آباد کا راسْتَہ دِکھانا
قتل کر دینا مار دینا ، موت کے گھاٹ اُتار دینا .
عَدَم آباد کا راسْتہَ لینا
رک : عدم آباد سدھارنا .
عَدَم پَیرَوی
مقدمے کی پیروی نہ ہونا ، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا .
عَدَم تَحَفّظ
حفاظت کا نہ ہونا ، غیر محفوظ ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>