( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غِذائی مُحافِظات
(حیاتیات) اشیائے خوردنی کو خراب ہونے سے محفوظ رکھنے والے مادّے .
غِذائی نالی
جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے ، اس میں منہ ، مری ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں (انگ : Alimentary Canal ) ہدبے غذائی نالی کے اندر بھی پائے جاتے ہیں .
غِذائِیَّات
غذا سے متعلق چیزیں ، غذا کے متعلقات ، کھانے پینے کے چیزیں .
غِذائِیَّت
غذا ہونے کی حالت ، غذا کی خاصیت یا اثر ، کسی شے میں غذا کا عنصر ہونا .
غِذائِیَّہ
غذائی (رک) سے منسوب یا متعلق ، غذا کا .
<
۱
۲