( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
فَراز ِ مَوج
(برقیات) سطح سے لہر کی بلندی یا لہر کی نیچان کے فاصلے کو فرازِ موج کہتے ہیں ، انگ : Amplitude .
فَراز و نَشیب
بلندی و پستی ، اونچ نیچ ؛ (مجازاً) آسانی و دشواری .
فَراز ہائے بَحْر
(جغرافیہ) بحری اون٘چائیاں جو سطحِ مرتفع کی شکل میں فرش پر دکھائی دیتی ہیں (انگ : Ocean Rise) فراز ہائے بحر کو ارتفاعِ بحر یا مرتفع بحر بھی کہا جاتا ہے .
فَرازِنْدَہ
بلند کرنے والا ، اوپر چڑھانے والا .
فَرازی
بلندی ، اونچائی .
فَرازی
تراکیب میں بلند کرنا کے معنی دیتا ہے .
<
۱
۲