( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ماضی مُطلَق
( قواعد ) وہ ماضی جس میں زمانے کے قریب و بُعد کا لحاظ نہ ہو اور مطلق گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے ؛ جیسے : وہ آیا ۔
ماضی مَعطُوفَہ
وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو ؛ جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا ۔
ماضی ناتَمام
رک : ماضی اِستمراری ۔
ماضی ہونا
رفت گزشت ہونا ، گزر جانا ، مٹ جانا۔
ماضِیات
ماضی سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں ۔
ماضِیَت
ماضی کی چیز ہونے کی خصوصیت ، قدامت ۔
ماضِیَہ
۱۔ بیتا ہوا ، گزرا ہوا ، گزشتہ ، گزرے ہوئے زمانے کا۔
۲۔ پہلے کا ، پیشتر کا ، سابقہ ۔
<
۱
۲