وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو ؛ جیسے : وہ کتاب پڑھ کر سو رہا ۔
’’ اٹھا ‘‘ محاورہ قدیم ماضی معطوفہ اب اس مقام پر ’’اٹھا کر‘‘ بولتے ہیں ۔
( ۱۸۷۲ ، عطر مجموعہ ، ۱ : ۱۰ )
[ ماضی + معطوف ( رک ) + ہ ، لاحقۂ تانیث ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .