وہ ماضی جس سے زمانۂ گزشتہ میں فعل کا تواتر پایا جائے ؛ جیسے : وہ آتا تھا ۔
ماضی استمراری جس کو ماضی دوامی اور ماضی ناتمام بھی کہتے ہیں ۔
( ۱۸۷۳ ، عقل و شعور ، ۷۵ )
ان میں ایک ماضی استمراری یا ماضی نا تمام ہے ۔
( ۱۹۷۱ ، جامع القواعد ۰ حصہ صرف ) ، ۳۸۴ )
[ ماضی + استمرار ( رک ) + ی ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .