( تاریخی ا ُصول پر )


ماضی بَعِید (کس صف نیز بلا اضافت ( -- فت ب ، ی مع) امذ نیز  امث  

۱۔ دور کا گزرا ہوا زمانہ ، قدیم زمانہ ۔
۲۔ (قواعد ) وہ ماضی جس سے دور کا گزرا ہوا زمانہ سمجھا جائے ؛ جیسے : وہ آیا تھا ۔