مغربی ایرانی زبانوں میں ماضی نا تمام اور فعل تمنائی مفقود ہوچکے ہیں مگر مشرقی زبان یغنویی میں ماضی ناتمام اور فعل تمنائی اب تک برقرار ہیں۔
( ۱۹۴۲ ، آریائی زبانیں ، ۷۷ )
[ ماضی + نا ( حرف نفی ) + تمام ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .