( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مانگ پاٹی
وہ پتنگ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو۔
مانگ پَٹّی
بالوں کی درستی ، کنگھی چوٹی ۔
اف : کرنا
مانگ پَٹّی میں لَگا رَہنا
کنگھی چوٹی میں مصروف رہنا ، ہر وقت بناؤ سنگار میں مشغول رہنا ۔
مانگ پھاڑنا
رک : مانگ نکالنا
مانگ ٹیڑھی نِکَلنا
مانگ کا خم دار نکلنا۔
مانگ ٹَھنڈی رَہنا
سہاگن رہنا ۔
مانگ جَلانا
بیوہ کردینا ۔
مانگ جَلنا
بیوہ ہوجانا ۔
مانگ جَلی
وہ عورت جس کا شوہر مرجائے ، بیوہ ۔
مانگ چِرنا
( زنانِ بازاری ) ازالۂ بکر ہونا ، چیرا ٹوٹنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>