( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
نانی جان
رک : نانی امّاں
نانی جی کا َگھر نَہِیں ہے
رک : خالہ جی کا گھر نہیں ، آسان کام نہیں ، ہنسی کھیل نہیں ہے ۔
نانی جی کے َگھر کا نِوالَہ
آسان کام ۔
نانی خَسَم / خَصَم کَرے ، نواسا َڈنڈ بَھرے
کوئی کرے ، کوئی بھرے ، قصور کسی کا ذمے کسی کے
نانی صاحَِب / صاحِبَہ
نانی کو احترام سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔
نانی کَواری مَر َگئی دھیوتی کے ساڑھے سَترَہ بان
رک : نانی تو کواری مر گئی الخ
نانی کے آ گے مامُوں/نَنھیال کی باتیں
کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا ، واقف ِحال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقلمند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے
نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے
فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی
نانی ماں
نانی کو انتہائی محبت اور پیار سے پکارنے کا کلمہ ۔
نانی مَر جانا / مَرنا
۱ ۔ نہایت خوف زدہ ہونا ، ہیکڑی ختم ہو جانا ، رعب داب جاتا رہنا ۔
۲ ۔ کام سے جی چرانا ۔
<
۱
۲
۳
>