( تاریخی ا ُصول پر )


نانی کے آ گے مامُوں/نَنھیال کی باتیں کہاوت  

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا ، واقف ِحال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقلمند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) ۔