( تاریخی ا ُصول پر )


نانی تو کُواری ہی مَر َگئی ، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ / سَوسَو بان کہاوت  

(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے
(جامع اللغات ؛ علمی اُردو لغت) ۔