( تاریخی ا ُصول پر )


نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے کہاوت  

فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی
(فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات ؛ علمی اُردو لغت) ۔