( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳       >
  1. کُکُر مُوتا

    رک: ککرمتا.
     

  2. کُکْرا

    (نیازی) سونے کی بھٹی کی وہ راکھ یا مٹّی جس میں سے ایک بار دھونے کے بعد تہ نشین سونے کو نکال لیا گیا ہو اور اس کے بعد بھی اس میں سونا باقی رہ گیا ہو.
     

  3. کُکُرا

    (طب) آنکھوں کا مرض جس کی تین چار قسمیں ہوتی ہیں پہلی قسم میں آنکھ میں خارش اور سرخی ہوتی ہے اور پپوٹے کے اندرونی جانب کھردرا پن ہوتا ہے اور آنکھ کے ڈھیلے سے رگڑ کھاتا ہے یہ گرم آشوب سے پیدا ہوتا ہے، دوسری قسم بغیر آشوبِ چشم کے پیدا ہونے والی ہے اور تیسری قسم پپوٹے انجیر کے جوف کی طرح پھٹے ہوتے ہیں چوتھی قسم میں کھرنڈ جم جاتا ہے اور یہ قسم زیادہ سخت ہے، جرب.
     

  4. کَکْرالی

    بغل؛ رال؛ پیپ، مواد؛ پھوڑا جو بغل میں نکلتا ہے.
     

  5. کَکْرائی

    (کاشت کاری) کنکریلی مٹی کی زمین.
     

  6. کَکْرائی

    رک: ککرالی.
     

  7. کُکَُرَْم

    بُرے لچّھن، بدکاری، بدفعلی، بُرا کام.
    ۲. مرد اور عورت کے درمیان مجامعت جو برضا و رغبت کی جائے؛ زنا.
     

  8. کُکَُرَْم کاری

    گہنگار، پاپی؛ بدکار؛ زانی.
     

  9. کُکَرْما / کُکَرْمی

    پاپی، بدکار؛ زانی.
     

  10. کَکْرَولی

    رک: ککرالی، ایک بیماری جس میں پھوڑا بغل میں نکل آتا ہے