( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھڑی بَھر
ذرا دیر ، تھوڑی دیر.
گَھڑی بَھرْآنا
میرے افسانے کو پورا نہ ہوا روزِ جزا ڈھل گیا دن تو یہ جانا کہ گھڑی بھر آیا
گَھڑی بَھر کی بے شَرمی ، سارے دِن کا آرام/ آدھار
بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.
گَھڑی بَھر کے لیے
چند لمحوں کے لیے ، تھوڑی دیر کے واسطے.
گَھڑی بَھرْ میں
دَم بھر میں ، آناً فاناً ، فوراً ، جلدی ، ایک دم ، سُرعت سے.
گَھڑی بَھرٖ میں گَھر جَلے اور اَڑھائی / ڈھائی ، گھڑی کی ، میں ، بھدار
ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.
گَھڑی پَرْگَھڑی
ہر وقت ، ہر گھڑی.
گَھڑی پَل کا مَہْمان
دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.
گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے / کہے کال کی بات
دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.
گَھڑی پَہاڑ ہونا
وقت بمشکل کٹنا ، گھڑی کا گزرنا ، نہایت شاق ہونا ، بے حد مشکل ہونا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>