( تاریخی ا ُصول پر )


گَھڑی بَھر کی بے شَرمی ، سارے دِن کا آرام/ آدھار کہاوت  

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.
(علمی اُردو لغت ؛ جامع اللغات).