حاکموں کے مزاج کا ٹِھکانا نہیں ہوتا گھری میں تولہ گھڑی میں ماشاہ.
(۱۸۹۸ ، لکچروں کا مجموعہ ، ۲: ۲۲۹).
طوائفوں کا عالم ، جہان رنگ و بو ، یہ گرگٹ کے سے رنگ بدلتا ہے گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ.
(۱۹۵۸ ، شمع ِ خرابات ، ۲۳۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .