اگر یہ خط ایک پورا چکر لگائے تو یہ اپنے پہلے مقام کے ساتھ ۳۶۰ ، درجے کا زاویہ بنائے گا ، اگر خط کے گھومنے کی سمت گھڑی وار (Clock Wise ) ہو تو اس کے زاویے کی علامت کی منفی . . . فرض کیا جاتا ہے.
(۱۹۶۵ ، طبیعیات ، ۲۱).
اس کو انٹم نمبر سے پتہ چلتا ہے کہ الیکٹران کا گھماؤ یا اسپن گھڑی وار ہے یا مخالف گھڑی وار.
(۱۹۸۵ ، نامیاتی کیمیا ، ظہیر احمد ،۸۱).