( تاریخی ا ُصول پر )


گَھڑی خِلاف مَعْیار (--- کس خ ، سک ف ، فت مج م ، سک ع) امذ  

گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا ، جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں.
( ماخوذ : مادے کے خواص ، ۵۵).