مرنے کے قریب ہونا ، جاں کنی میں ہونا ، چند ساعت زندہ رہنا ، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا.
دفعۃً کتاب خانے کے کوٹھے پر سے گر پڑا ، جاننے والے جان گئے کہ گھڑی ساعت کا مہمان ہے.
(۱۸۸۳ ، دربارِ اکبری ، ۱۲).
انہیں بھی دیکھ آجاکر خدائی دیکھنے والے
گھڑی سماعت کے ہیں شامِ جدائی دیکھنے والے
(۱۹۰۶ ، تیر ونشتر ، ۹۰).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .