کسی خاص ساعت کا گزرنا ، غفلت کی بناپر وقت گزر جانا یا نکل جانا.
جو گھڑی ٹلتی جاتی ہے اس پر حیرت ہے.
(۱۹۴۳، حیات شبلی ، ۳۷۲).
لگن کا مہورت جس گھڑی نکلا ہو وہ گھڑی ٹلنا نہیں چاہیے.
(۱۹۸۷ ، ساتواں پھیرا ، ۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .