دم بھر میں کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے ، زمانے کا حال دِگرگوں ہوتے دیر نہیں لگتی ؛ مر جانے میں دیر نہیں لگتی.
ارے بی بی ابھی کیا تھا کیا ہوگیا ، ہے ہے بزرگوں کا قول سچھ ہے گھڑی میں گھڑیال ایک دم میں بھون٘چال.
(۱۸۹۱ ، طلسم ہوشربا ، ۵۴ : ۱۲۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .