( تاریخی ا ُصول پر )


گَھڑی میں گان٘و / گھر ، جَلے نو گھڑی کا بھدرا کہاوت  

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.
(ماخوذ : جامع اللغا ؛ نوراللغات ؛ جامع الامثال).