متوقع یا شدنی بات کا ہو کے رہنا ، لمحہ آنا ، وقت آجانا.
خاطر جمع رکھیے حواس نہ ہو ، جب وہ گھڑی آئے گی یہ منزلِ سخت . . . طے ہوجائے گی.
(۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۴۲).
کیا گھڑی آ ہی گئی آپ کی رسوائی کی
دیکھیے کوئی بدل دے نہ جہاں کی تقدیر
(۱۹۵۱ ، لہو کے چراغ ، ۴۹).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .