اپس میں دو نچہ گلے لگنے لگی گھڑی گھڑی ، بھی وہی محبّت وہی پیار.
(۱۶۳۵ ، سب رس ، ۲۷۳).
یہ گھڑی گھڑی ہوٹل کی عمارت کو نظر اُٹھا کے دیکھتے جاتے تھے.
(۱۹۲۴ ، اختری بیگم ، ۲۰۹).
کھانے کی میز پر مسٹر راؤ اپنی بیوی سے گھڑی گھڑی اس کی عافیت پوچھ رہے تھے.
(۱۹۸۳ ، سفرِ مینا ، ۳۱۰).