گھڑی میں کُوک بھرنا ، گھڑی کو چابی دینا ، گھڑی کو چالو کرنا.
کہوں کیا شبِ وصل گھڑیالیوں کی
گجر سے ملایا گھڑی کو جو کُوکا
(۱۸۷۸ ، سخنِ بے مثال ، ۱۰).
جھیلتے دنیا میں کڑی ہیں یہی
کُوکتے دنیا کی گھڑی ہیں یہی
(۱۹۰۰ ، افکارِ سلیم ، ۷۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .