گھڑی بنانے یا تیار کرنے والا ؛ گھڑی کی مرمت اور صفائی کرنے والا.
بنگال میں دو شخص ایک مسٹر اڈورڈ ہیر صاحب جو کلکتہ میں گھڑی ساز تھے.
(۱۹۰۷ ، کرزن نامہ ، ۱۸۷).
گھڑی بگڑ جائے تو گھڑی ساز کے . . . نخروں کا ممنون ہونا پڑتا ہے.
(۱۹۳۴ ، ہمدرد صحت ، جولائی ، ۹۵).
[ گھڑی + ف : ساز ، ساختن = بنانا ، بننا ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .