( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام زَد
لشکر جو کسی مہم پر مقرر ہو چکا ہو
نام زَد
وہ لڑکی جس کی منگنی ہو چکی ہو
نام زَدَ گی
نام زد ہونے کی حالت ، منتخب کرنا ۔
نام زَدی
۱۔ حاضری ، پیشی ، معائنہ ، پریڈ ۔
۲۔ (قدیم) بدنامی ، رسوائی نیز شہرت ، چرچا ۔
نام زِندَہ رَکھنا
یادگار باقی رکھنا ، شہرت قائم رکھنا
نام زِندَہ رَہنا
۱ ۔ ساکھ قائم رہنا ، شہرت باقی رہنا ، یادگار باقی رہنا ۔
۲۔ سلسلہ جاری رہنا ۔
نام زِندَہ کَرنا
رک : نام روشن کرنا ؛ گم نامی کی حالت سے نکالنا ، یاد تازہ کرنا۔
نام زِندَہ ہونا
نام زندہ کرنا (رک) کا لازم ، شہرت باقی ہونا۔
نام ساکھ
شہرت اور اعتبار
نام سُمرَن
نام جپنے کا عمل ، نام کا ورد ۔
<
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
>