( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْت سُوال کھینچْنا
استغّنا ، کسی سے کچھ نہ مان٘گْنا ، مان٘گْنے سے ہاتھ روکنا .
دَسْت سُوالی
مان٘گنے والا ہاتھ .
دَسْت شانَہ
۰۱ ایک وضع کی کنگھی جس سے ابریشم کی کچی دُور کی جاتی ہے .
۰۲ کنگھی .
دَسْت شِفا
کسَی طَبیب کے علاج معالجے میں شفا دینے کی تاثیر .
دَسْت شِفا پھیْرنا
مرضَ دوَر کردینا ، اچھا کردینا بھلا چنگا بنا دینا .
دَسْت شَفْقَت پَھرْنا
انتہائی شفقت اور مہربانی کا برتاؤ ہونا .
دَسْت شَفْقَت پھیْرنا
مہربانی کرنا ، پیارکرنا .
دَسْت شِکَسْتَہ وَبالِ کَرْدن
ٹوٹا ہواَ ہاتھ گردن کے لیے وبال ہے یعنی جب تک کسی چیز سے ہمارا کام نکلتا رہتا ہے اس یوقت تک ہم اس کی قدر کرتے ہیں اور وہ چیز ہم کو پیاری ہوتی ہے مگر جب وہ ہمارے کام کی نہیں رہتی تو اس کو اپنے پاس رکھنا بھی ہمیں گراں گُزرتا ہے .
دَسْت شَناس
ہاتھ کی لکیروں کا علم جاننے والا ، ہاتھ کی لکیریں پڑھنے والا .
دَسْت شَناسی
ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر تقدیرکا حال بتانا ، ہاتھ کی لکیریں پڑھنے کا علم .
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>