( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام کو نُکُو آنا
واسطہ نہ رکھنا ۔
نام کو نَہ چھوڑنا
۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔
۲۔ سب کچھ لے لینا
نام کو نَہ رَہنا
بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔
نام کو نَہ مِلنا
بالکل نہ ملنا ، مفقود ہونا ، بالکل نہ پایا جانا ۔
نام کو نَہ ہونا
بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔
نام کو نَہیں
۱۔ بالکل نہیں ، ذرا بھی نہیں ،کچھ نہیں ، انکار میں بولتے ہیں
۲۔ برائے نام بھی نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، ناپید ہے ۔
نام کو نَہیں ہے
برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے
نام کُوں
رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔
نام کی
۱۔ نام کا (رک) کی تانیث ، حصے کی ۔
۲۔ نام نہاد ۔
نام کی تَسبِیح
زبان سے کسی کے نام کی تکرار ، مسلسل تذکرہ ، کسی کی مستقل یاد ۔
<
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
۳۳
>