( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. اُونٹ فَرِشْتے کی ذات ہے

    اونٹ کئی کئی دن تک بھوکا رہتا ہے ، بڑا صابر اور قانع جانور ہے .
     

  2. اُونٹ کا پاد

    بے اثر یا بے فائدہ بات . گوز شتر
     

  3. اُونٹ کا پادا اُونچا جائے.

    بڑوں کے عیب اکثر مخفی رہتے ہیں.
     

  4. اُونٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا .

    غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا : بے فیض آدمی سے کسی کو فیض نہیں پہنچتا.
     

  5. اُونٹ کا پُشْتارا.

    کسی چیز کا اتنا ڈھیر جس کے لادنے کے لیے اون٘ٹ درکار ہو ، بہت بڑا انبار.
     

  6. اُونٹ کَٹارا / کَٹِیلی

    ایک ریگستانی خاردار جھاڑی جسے اون٘ٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے .
     

  7. اُونٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے / بَیٹھے

    رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .
     

  8. اُونٹ کی بولی

    استفراغ ، قے .
     

  9. اُونٹ کی پَکَڑ

    اونٹ پکڑ لیتا ہے تو چھوڑتا نہیں ، عورت مکر پر آتی ہے تو مانتی نہیں، کتا جھپٹتا ہے تو رکتا نہیں .
     

  10. اُونٹ کے پیٹ میں مینگْنیاں کون بناتا ہے .

    کھلی ہوئی بات پر کسی کے تعجب کرنے کے موقع پر مستعمل .