اونٹ پکڑ لیتا ہے تو چھوڑتا نہیں ، عورت مکر پر آتی ہے تو مانتی نہیں، کتا جھپٹتا ہے تو رکتا نہیں .
(ماخوذ: امیر اللغات ، ۲۹۱:۲ )
اسے کس کے پھندوں میں جکڑوں تو میں
پکڑ اون٘ٹ کی اب کے پکڑون تو میں
(۱۹۱۰، قاسم اور زہرہ ، ۴۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .