( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ کا پاد نَہ زَمِین کا نَہ آسْمان کا . کہاوت  

غیر سنجیدہ شخص یا بیوقوف کی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا : بے فیض آدمی سے کسی کو فیض نہیں پہنچتا.
(جامع اللغات ، ۳۲۷:۱)