اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی .
( ۱۷۱۳، جعفر زٹلی ، ک، ۱۱۶)
چرخ کجرو کے تو حق میں یہ مثل سیدھی ہے
اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی ہے
مسلمانوں کا حال تو یہ ہے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کوئی بھی کل سیدھی ان کے سروں سے عقل مصلحت اندیش زائل ہوگئی ہے.
( ۱۹۰۷، اجتہاد ، ۱۰۹ )