( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ بَہے جائیں مَکَّڑ کَہے مُجھے تھاہ ہی نَہِیں . کہاوت  

اس جگہ بولتے ہیں جہاں بڑے بڑوں کی حقیقت نہ ہو اور ادنیٰ آدمی اپنی قسمت شکایت کرے.
(امیر اللغات ، ۲۹۰:۲)