( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ دیکْھیے کِس کَل بَیٹھے / بَیٹھتا ہے. کہاوت  

ایسے معاملے کی نسبت مستعمل جس کا انجام معلوم نہ ہو دیکھیے کیْا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو.