( تاریخی ا ُصول پر )


اُون٘ٹ گاو () امذ  

اون٘ٹ کی سی گردن کا ایک خوبصورت اور خوش قطع جانور جس کی گردن اون٘ٹ کی سی ہوتی ہے (آگے کے پان٘و لمبے، پچھلے چھوٹے ، چیتے کی سی پوست ، گائے سے مشابہ سم اور ہرن کی سی دم) ، زرافہ، شتر گاو . تیندوے اور اونٹنی کے میل سے پیدا شدہ چوپایہ .
(امیر اللغات ، ۲۹۲:۲ ) (مہذب اللغات ، :۴۲۱) .